ڈرائیونگ کے راہ نما اصول
سفر کا آغاز ہمیشہ دعا سے کریں۔
ڈرائیونگ کے لئے آپ کی جسمانی و دماغی صحت کا ٹھیک ہونا ضروری ہے۔
آپ کی گاڑی کی صحت کا ٹھیک ہونا بہت ضروری ہے۔
موٹر سائیکل چلانے والے حضرات ہیلمٹ ضرور استمعال کرین۔
سکول، ہپستال وغیرہ کے نزدیک آہستہ ہو جائیں۔
مڑنے یا سائید تبدیل کرنے سے پہلے اشارہ بروقت استعمال کریں۔
ہارن کا غیر ضروری استعمال نہ کریں۔
ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ ضرور دیں۔
حد رفتار سے تجاوز نہ کریں۔
جزاکم اللہ واحسن الجزاء
شہباز احمد

No comments:
Post a Comment