کولیسٹول کم کرنے کے طریقے
موٹا پا صحت نہیں بلکہ بیماری ہے اور سستی کا بھی باعث ہے۔ اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ موٹاپا جسم میں کولیسٹرول لیول بڑھنے کی وجہ سے ہوتاہے۔ کولیسٹرول لیول کو کنڑول کرنے کے لئے درج ذیل باتوں پر عمل کریں:۔
اپنی خوراک میں زیادہ سے زیادہ پھل
اور سبزیوں کا استعمال کریں اور گوشت ، چکنائی کی چیزیں جیسے انڈے، مکھن وغیرہ سے جس حد تک ممکن ہو اجتناب کریں۔
خوراک جس میں فائبر کی تعداد زیادہ ہو اس کا استعمال زیادہ رکھیں کیونکہ یہ جسم کو ایک طرف طاقت دیتے ہیں تو دوسری طرف جسم کے اندر کولیسٹرول کی مقدار کو ٹھیک رکھتے ہیں۔
omigazاپنی خوراک میں سمندری
خوراک یعنی مچھلی کا استعمال زیادہ رکھیں جو کہ دل کے لئے فا ئدہ مند ہے کیونکہ میں
کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔
قدرتی چکنائی جن میں ڈرائی فروٹ شامل ہیں جیسے اخروٹ ، بادام اور دوسرے بہت سارے میوہ جات ان کا مناسب استعمال آپ کو صحت کو صحت مند اور چست رکھتا ہے۔
اپنی خوراک میں عام بناسپتی گھی اور تیل کی بجائے زیتون کا تیل استعمال زیادہ رکھین۔ اس تیل میں اینٹی اوریڈنٹ پائے جاتے ہیں۔ جس سے جم میں ایل ڈی ایل کی مقدار کم رہتی ہے۔ کچی سبزیوں کے سلاد کے ساتھ زیتون کا تیل لینے سے صحت نہ صرف اچھی رہتی ہے بلکہ انسان ایک صحت مند زندگی گزار سکتا ہے۔
ایسی خوراک کا استعمال جس میں سڑولز ہوں ان کا استعمال اچھا ہے۔ کیونکہ یہ جسم میں اہل ڈی ایل کو متوازن رکھتے ہیں۔ ان میں مصنوعی مکھن ، نارنگی کا جوان، لسی شامل ہیں۔
شہباز احمد






No comments:
Post a Comment